25.03.25

ایمپلائیمنٹ ٹریبیونلز : کیا آپ اس اہم تحقیق میں ہماری مدد کر سکتے ہیں؟

موقف سننا چاہیں گے - اپنے دعوؤں کو داخل کرنے مگر

تاخیری عمل کے بڑھنے اور قانونی امداد کی کمی کے باعث ملازمین کو رقوم کی ادائیگی نا ملنے کی بنا پر روزگار ٹریبیونل مسائل سے دوچار ہے -

انہی وجوہات کی بنا پر ا ن ورکرز جنہوں نے ایمپلائمنٹ ٹریبیونل کے زریعے دعوؤں کے حصول میں مشکلات سے گزر رہے اس کی تحقیق کے لئے بیورو برائے تحقیقاتی صحافت نے اپنی کاروائی کا آغاز کیا ہے - مگر اس کے لئے آکی معاونت کی ضرورت ہے -

اگر آپ نے ٹریبیونل میں دعویٰ داخل کیا ہے یا اس نوعیت کے کسی دعویٰ میں مدد کی ہے تو آکا موقف جاننا ضروری ہے

آپ بیرو کو ای میل کے زریعے [email protected] پر یا واٹس اپ (Whatsapp) یا سگنل (Signal) کے زریعے 447869158504+ پر پیغام دے کر رابطہ کریں اس کے علاوہ آپ خود کو ای میل کے زریعے پیغام حاصل کر نے کے لئےاس لنک پر رجسٹر کرسکتے ہیں -

ہم خاص طور بلا ادائیگی ایوارڈز و یا تصفیوں یا ایسے افشا ہونے روکاوٹ کے غیر ضروری معاہدوں کے بارے خاص طور پر جاننا چاہیں گے - کہ آپ کو اپنے آجر سے سامنا کرنا کیسا لگا یا کوئ اور ایسا معاملہ جس سے آپ کو انصاف کے حصول میں رکاوٹ یا دشواری پیش آئ ؟

اس کے ساتھ ساتھ ہم ان تمام سابق و موجود ورکرز و ملازمین کے علاوہ وکلاء اور ہم مرتبہ گروپس کے ممبران و کوآرڈینیٹرز ، موجودہ و سابق یونین ورکرز و ٹریبیونل کے ججز یا عملہ کے علاوہ ایمپلائیمنٹ ٹریبیونلز میں شامل کسی اور شخص سے جسے ان مسائل سے آگہی ہو اس موقف و نقطہ نظر جاننا چاہیں گے -